منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

امریکی ڈالر کی پھر اُڑان،قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ، منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں30پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا جبکہ روپے کے مقابلے میںیورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ اور

چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید132.42روپے سے بڑھ کر132.72روپے اورقیمت فروخت132.52روپے سے بڑھ کر132.82روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید131.50روپے سے بڑھ کر132.20روپے اورقیمت فروخت132.00روپے سے بڑھ کر132.70روپے ہوگئی۔یوروکی قدرمیں1.00روپے اور برطانوی پاؤنڈکی قدر میں65پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید148.75روپے سے بڑھ کر149.40روپے اورقیمت فروخت150.75روپے سے بڑھ کر151.40روپے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید170.00روپے سے بڑھ کر171.00روپے اورقیمت فروخت172.00روپے سے بڑھ کر173.00روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں20پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت میں15پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید34.80روپے سے بڑھ کر35.00روپے اورقیمت فروخت35.40روپے سے بڑھ کر35.60روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید35.75روپے سے بڑھ کر35.90روپے اورقیمت فروخت36.35روپے سے بڑھ کر36.50روپے ہوگئی۔منگل کوچینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید19.30روپے اور قیمت فروخت20.30روپے پرمستحکم رہی۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…