ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جن جن کے بینک اکاؤنٹ ہیں وہ یہ ضرور پڑھیں پھر نہ کہنا کہ ہمیں بتایا ہی نہیں ۔۔۔!!!

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آ ئی ین پی) اسٹیٹ بینک نے تمام اکائونٹس ہولڈرز کو بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا ہے، جس میں لسٹڈ، پبلک لمیٹڈ، ذاتی اکائونٹ رکھنے والے شامل ہیں، حکم نامے میں ایک ہزار ملین سے زائد اثاثے رکھنے والے کو تیس نومبر تک بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکائونٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملہ پر جے آئی ٹی کی جانب سے سندھ حکومت سے مانگے گئے دستاویزات تاحال نہیں مل سکے۔جے آئی ٹی نے مختلف محکموں اور کنٹرکٹرز کے

دس سالہ ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے لیٹر لکھا تھا، جے آئی ٹی کی جانب سے محکمہ خزانہ، محکمہ سروسز، شوگرملز، اور دیگر کنٹرکٹرز کے ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے کہا گیا تھا، جے آئی ٹی کی جانب سے ریکارڈ کے حصول کیلئے چیف سیکریٹری سندھ کو خط بھی بھیجے گئے تھے۔پانچ سو ملین رکھنے والی پبلک لمیٹڈ کمپنیز اکتیس جنوری تک بائیو میٹرک کرائیں جبکہ انفرادی بینک اکائونٹس رکھنے والے تیس جون دوہزار انیس تک لازمی بائیو میٹرک کے پابند ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…