جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2018 |

ٹوکیو (سی پی پی) ایشین مارکیٹس میں مجموعی طور پر خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.1 ین بڑھ کر 168.8 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر

ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 50 یوان (7.22 ڈالر)کمی کے ساتھ 12205 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 0.2 امریکی سینٹ کم ہوکر 132.8 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…