ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے کٹ موبائل پر پابندی لگادی،ماہانہ 8 لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہونگے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)حکومت کی جانب سے کٹ موبائل کے کاروبار پر پابندی کے بعد ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمد نہیں ہوسکیں گے۔تاجروں کے مطابق کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس لگنے کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کٹ کے کاروبار پر پابندی کے بعد سالانہ 33 سے 35ارب روپے کے کٹ موبائل کی درآمد رک جائے گی۔پاکستان میں ماہانہ آٹھ لاکھ موبائل فون درآمدہوتے ہیں۔استعمال شدہ موبائل کٹ کی مارکیٹ 35 فیصد ہے۔پاکستان میں 14 کروڑ موبائل سمزرجسٹرڈ ہیں۔ پاکستان میں سالانہ ایک کروڑ

موبائل فون درآمد کئے جاتے ہیں ۔ان موبائل فون میں کٹ موبائل کا حصہ 35 فیصد تک ہے۔کراچی الیکٹرانک مارکیٹ ڈیلرزکے صدرمحمد رضوان نے بتایاکہ کٹ موبائل پر ٹیکس دینے کوتیار ہیں لیکن زیادہ ٹیکس کی وجہ سے غیرقانونی کاروبار پنپتا ہے۔موبائل کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا کہناتھا کہ استعمال شدہ کٹ موبائل کٹ سستا ہونے کی وجہ سے بڑی کھپت ہے ۔موبائل درآمد کرنے والوں نے کہا کہ سالانہ 33 سے 35 ارب روپے مالیت کے موبائل کٹ درآمد کئے جاتے ہیں ۔ حکومت ان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے اقدامات کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…