ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے صوبہ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے گیس سستی کر دی، نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گیس کے نرخ یکساں کر دیے گئے ہیں جس کے بعد پنجاب میں گیس کے نرخ 1400 سے کم کر 600 روپے فی یونٹ کر دیے گئے ہیں۔ اس سے قبل پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیے

گیس کے نرخ دیگر صوبوں کے مقابلے میں زیادہ تھے۔ صوبہ پنجاب میں مہنگی گیس ہونے کی وجہ سے گزشتہ پانچ سال کے دوران 100 سے زائد ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئی تھیں۔ ٹیکسٹائل ملز مالکان کا کہنا ہے کہ گیس کے نرخوں میں کمی کے فیصلے سے پنجاب کی بند انڈسٹری چل سکے گی۔ دوسری جانب اپٹما رہنما گوہر اعجاز نے کہا کہ گیس کے نرخ کم کرنے سے ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہوسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…