سی پیک کے باعث ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی،جانتے ہیں ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے پاکستان میں کس چیزکی طلب بڑھ گئی؟

19  اپریل‬‮  2018

کراچی(این این آئی) سی پیک کے پیش نظر پاکستان ہیوی گاڑیوں کی ابھرتی مارکیٹ بن رہا ہے ۔ منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں کیلئے دس سے بیس ہزار ٹرکوں کی طلب پیدا ہوئی ہے ۔رواں مالی سال کے دوران ٹرک اور بسوں کی فروخت میں چھتیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

چینی کمپنیاں پاکستان میں ٹرک متعارف کرواچکی ہیں ۔ اس کے علاوہ پٹرولیم انڈسٹری اور طویل فاصلے کیلئے چینی ساختہ ٹرک بھی اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔آٹو انڈسٹری کے ماہرین کہتے ہیں گوادر بندرگاہ فعال ہونے اور چینی کارگو کی آمدورفت کے بعد ڈیڑھ سے دو لاکھ ٹرک درکار ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…