منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مشرقی ایشیاء زرعی آلودگی پر قابو پا سکتا ہے ،عالمی بنک

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا )عالمی بنک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے فنی حال اور بڑھتے ہوئے سیاسی عزم کا مطلب یہ ہو گا اس امر کا امکان ہے مشرقی ایشیا ملک زرعی آلودگی کیخلاف اپنی جنگ جیت جائیں گے ۔ پائیدار ترقی کے لیے عالمی بنک کی نائب صدر لورہ ٹک نے کہا کہ زرعی پیداوار میں گزشتہ 3دہائیوں میں مشرقی ایشیاء

میں لاکھوں عوام کو بھوک اور ننگ سے نجات دلانے اور فوڈ سیکیورٹی میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ تاہم یہ اضافہ انتہائی قیمت کی لاگت پرہوا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں زبردست زمینی ،پانی اور فضائی آلودگی ہوئی ہے ،زرعی پیداوار کے اضافے نے خطے کو دنیا کے بعض تیز ترین ترقی پذیر معاشروں کی مدد کرنے کا موقع ملا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…