اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ٹیکس انتطامیہ نے گل پانڑہ کونوٹس جاری کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستانی شو بز کی دنیا کے ستاروں کے چاہنے والوں کی تعداد تو بہت ہے ۔اور پاکستان میں ان کو خاص مقام بھی حاصل ہے تاہم ان معروف ستاروں کی کئی بار ایسی حرکات سامنے آجاتیں ہیں جس سے ان کے چاہنے والوں کے سر شرم سے جھک جاتے ہیں ، ایسا ہی کچھ کیا ہے پاکستانی معروف گلوکارہ گل پانٹرہ نے ۔تفصیلات کے مطابق ٹیکس انتظامیہ نے معروف پشتو گلوکارہ گل پنڑہ کو ٹیکس

ادا نہ کرنے پر متعدد نوٹسز جاری کرنے کے بعد آخری نوٹس جاری کردیا ۔گلوکارہ کو ایک کروڑ روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا ہے اور ٹیکس جمع نہ کرانے کی صورت میں ان کا گھر اور گاڑی تحویل میں لیے جانے کا امکان ہے ۔ مقامی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق گل پنڑہ کی آمدن کروڑوں میں ہے اور انہوں نے ٹیکس کی

مد میں ایک روپیہ بھی جمع نہیں کیا جس کے باعث انہیں گزشتہ ماہ نوٹس بھجوایا گیا ۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ریونیو پشاور نے کچھ عرصہ قبل اپنی انکوائری مکمل کی تو اس میں ان کے کروڑوں روپے کی آمدن کا پتہ چلا ،یہ بھی معلوم ہوا کہ گلو کارہ کو متعدد نوٹسز بھی جاری ہوئے کہ وہ اپنی اس آمدن کا جواب دیں ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…