جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

نئے سال کا تحفہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ کہ جان کر ہوش ہی اُڑ جائیں گے

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرولیم ڈویڑن ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 20 پیسے ،

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق حتمی اعلان وزارت پٹرولیم کی جانب سے ہی کیا جائے گا۔واضح رہے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2018 سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…