جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

3روپے،6روپے نہ ہی9روپے، نئے سال کے آغا ز پر پٹرولیم قیمتوں میں کتنے روپے اضافہ متوقع ہے ،جان کر آپ کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے سال کے آغاز پر  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 20 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل

کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق حتمی اعلان وزارت پٹرولیم کی جانب سے ہی کیا جائے گا۔واضح رہے نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2018 سے کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…