پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں،خریدنا خواب بن گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (آن لائن)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2ڈالر کی کمی دیکھی گئی اورفی اونس سونے کی قیمت 1242ڈالر ہوگئی ،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجودمقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ، آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت

میں300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد کراچی ، حیدرآباد،لاہور،ملتان ،فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 54200روپے ہوگئی، اسی طرح 257 روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 46 ہزار 457 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 790 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…