منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

جلد 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے بانڈز جاری کئے جائیں گے،اسٹیٹ بینک

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئندہ تین ماہ کیلئے 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے قلیل مددتی بانڈز جاری کرے گا، سٹیٹ بینک کے مطابق 150 ارب روپے کے طویل مددتی بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان جلد ہی قلیل اور طویل مددتی بانڈز کا اجرا کر رہا ہے،

قلیل مددتی بانڈز یا ٹی بلز دسمبر سے فروری کے درمیان فروخت کیے جائیں گے۔ ٹی بلز سے تین ماہ کے لئے 4 ہزار 725 ارب روپے حاصل کیے جائیں گے۔ سٹیٹ بینک ٹی بیلز 6 نیلامی کے ذریعے فروخت کرے گا، اس کے علاوہ 150 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز بھی فروخت کیے جائیں گے۔ پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز تین

مختلف نیلامی کے ذریعے فروخت کیے جائیں گے۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق مہنگائی شرح میں کمی کے لئے سٹیٹ بینک ہر تین ماہ کے بعد ٹی بیلز فروخت کرتا ہے جبکہ قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے بھی قلیل اور طویل بانڈز کا اجرا کیا جانا معمول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…