جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کو بڑا دھچکا خطرناک خرابی۔۔کتنے لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لی گئیں ؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

بیجنگ (آئی این پی)گاڑیاں تیار کرنیوالی کمپنی بی ایم ڈبلیو نے چین سے 193611 گاڑیاں واپس منگوا لیں ، ان گاڑیوں کے ایئر بیگز میں خرابی پائی گئی تھی ، ان کی واپسی اگست میں12017 گاڑیوں سے شروع ہوئی جن 168860درآمد کی جانیوالی گاڑیوں میں خرابی پائی گئی وہ 9دسمبر 2005ء اور 23دسمبر 2011ء کے دوران تیار کی گئی تھیں جبکہ 24750سیڈانز گاڑیاں 12جولائی 2005ء سے 31دسمبر 2011ء تک تیار کی گئی تھیں۔
کوالٹی ڈاگ کے مطابق ایئر بیگز میں خرابی سے گاڑی کے اندر گیس پیدا ہو جاتی ہے جس سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے اور مسافروں کیلئے خطرے کا باعث بنتی ہے ،بی ایم ڈبلیو نے وعدہ کیا ہے کہ جن گاڑیوں میں خرابی پائی گئی ہے ان کے نقائص بلا قیمت درست کردے گی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…