اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تجارتی مراعات ملنے کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں قابل ذکر اضافہ نہ ہوسکا۔ ایکسپورٹس کا حجم 8 ماہ کے دوران 9 ارب ڈالر کے قریب ہی رہا۔ٹیکسٹائل ملرز کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا فروری ٹیکسٹائل برآمدات کی مالیت 9اعشاریہ2ارب ڈالر تک محدود رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے محض 10 کروڑ ڈالر زائد ہے۔ملرز کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے اور دوسری جانب یورو کی قدر میں کمی سے ملکی ٹیکسٹائل مصنوعات یورپیوں کو مہنگی پڑنے کے باعث ان کی مانگ میں اضافہ نہ ہوسکا۔ٹیکسٹائل ملرز کے مطابق یورپی خطے کو درپیش معاشی چیلنجز کا حل نہ نکلا تو صارفین کی قوت خرید مزید کمزور پڑجانے سے ملکی ٹیکسٹائل برآمدات کو کافی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
تجارتی مراعات کے باوجود ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ نہ ہوسکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
دلہن کی سرکاری نوکری کا بھانڈا پھوٹنے پر دولہا نے شادی توڑ دی
-
نئی آٹو پالیسی سے 660 سی سی گاڑیاں سستی ہونے کی توقع، کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا بیان
-
ایشیائی چیمپئن بننے کے تین بعد باڈی بلڈر سجاد کی موت نے سب کو حیران کردیا
-
نوڈلز کھانے سے 2 کمسن بہنیں جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک
-
بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان
-
پنجاب زمین ایپ کے ذریعے صرف 2 منٹ میں فرد حاصل کرنے کا طریقہ
-
تم جہاں ہو وہیں رک جاؤ ورنہ سڑکوں پر نکل آئیں گے جیلیں بھی بھردیں گے، فضل الرحمان
-
نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا گھر بیٹھے روزگار کمانے کے لیے اہم قدم



















































