اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم، آٹے، سوجی اور میدے کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ گندم اور گندم سے تیار ہونے والی دیگر مصنوعات کی درآمد پر 25 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام کا بنیادی مقصد مقامی کاشت کاروں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ گندم کے کاشت کاروں اور گندم کی مصنوعات کے مقامی مینوفیکچررز کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جاسکے۔
گندم، آٹے،سوجی اورمیدے کی درآمد پر25 فیصد ڈیوٹی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا



















































