جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکہ ریفائنریز میں جاری ہڑتال ختم کرنے کیلئے معاہدہ طے پا جانے کی اطلاعات ہیں۔ کاروباری سرگرمریوں کے دوران امریکہ کے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے اہم معاہدے 12سینٹ کے اضافے کےساتھ47.17ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 31سینٹ کے بڑھوتری سے 57.39ڈالر فی بیرل میں ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز نیویارک میں ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1.12ڈالر فی بیرل اور برینٹ کروڈ کی قیمتوں میں 46سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…