ہواوے نے ایئر لنک کے تعاون سے اپنے پہلے ”ایکسپیرئنس زون “کا افتتاح کردیا

13  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں مارکیٹ لیڈر اور ایوارڈ یافتہ انوویٹر ہواوے نے اپنی ترقی اور تو سیع کی پیروی میں ائیر لنک کے تعاون سے حفیظ سنٹرگلبرگ میں”ایکسپیرئنس زون “ کا افتتاح کردیا ہے۔ائیر لنک پورے پاکستان میں ہواوے ڈیوائسزکا مجاز ڈسٹریبیوٹرہے جبکہ ہواوے پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے پرمسلسل کام کررہا ہے۔ ہواوے کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ اورپاکستان میں ہواوے ڈیوائسزکے ڈسٹریبیوٹر ائیر لنک کے سی ای اومعظم حیات پراچہ نے آﺅٹ لیٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ” ایکسپیرئنس زون “ ایک انقلابی تصور ہے جو ہواوے ریٹیل برانڈکی نمائش کیلئے قائم کیا گیا ہے اور یہ ہواوے کی اختراعی ٹیکنالوجی کے صارفین کو ذاتی طور پر مشغول رکھے گا۔ اس کے علاوہ ریٹیلرز بھی اپنے شاپس کواپ گریڈ کرنے اور ہواوے کو فروغ دینے کےلئے مسلسل برانڈنگ اپروچ کو اپناتے ہوئے اس خیال کر سکتے ہیں۔افتتاحی تقریب کے دیگر معززمہمانوں میں ہواوے پاکستان کے مارکیٹنگ سربراہ اورپاکستان میں ہواوے کے ڈسٹریبیوٹر ائیر لنک کے سی ای او فرازایم خان بھی شامل تھے۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…