جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے دو ارب سے زائد کے فنڈز جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال2014-15ء میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طور پر دو ارب12کروڑ51 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال کیبنٹ ڈویژن کےلئے دو ارب76 کروڑ70 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے پشاورموڑ میں بس ڈپوکےلئے 68 کروڑ94 لاکھ روپے، کشمیرہائی وے کی تعمیرکےلئے ایک ارب6کروڑ48 لاکھ روپے، اسلام آباد میں فیلمی سوئٹس کی تعمیرکےلئے18 کروڑ91 لاکھ روپے ، پارلیمنٹ ہاﺅس بلڈنگ میں سیکیورٹی انتظامات کےلئے 5کروڑ83 لاکھ روپے، نیشنل آکائیوز پاکستان کےلئے 97 لاکھ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کےلئے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…