جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

قرضوں سے نجات کیلئے ٹیکس آمدن میں اضافہ ضروری ہے،آئی ایم ایف

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستانی معاشی حالت میں بہتری کا اعتراف کر لیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ موزوں مانیٹری و مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستانی معیشت میں سدھار دیکھا جا رہا ہے۔عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ غیر ملکی وصولیوں،زائد ترسیلات زر اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔تاہم حکومت کوقرضوں سے چھٹکارہ پانے کیلئے ٹیکس آمدن میں اضافہ انتہائی ضروری ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر اور برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے جبکہ بیمار قومی اداروں کی بحالی و نجکاری کیلئے بھی اقدامات تیز کئے جانا چاہئیں۔عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں کا بوجھ گھٹنے سےعوام کی صحت ا ور تعلیمی شعبے پر زائد رقم خرچ کی جا سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…