لاہور (نیوز ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتیں 805 فی میٹرک ٹن سے کم ہو کر 630 میٹرک ٹن ہو چکی ہیں۔ قیمتوں میں اس ردوبدل سے گھی فیکٹری مالکان ڈھائی ارب روپے ماہانہ منافع کما رہے تھے۔ حکومت پنجاب نے فیکٹری مالکان کو نوٹس جاری کر کے گھی میں پندرہ روپے فی کلو کمی کرا دی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں