نان فائلرز کو 33ہزار اسلحہ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں سینیٹر طلحہ محمود نے نان فائلرز کو 33ہزار اور فائلرز کو 3ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے جانے کا انکشاف کیا ۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں بہت زیادہ اسلحہ لائسنس جاری کیے گئے ہیں، ہم نے پالیسی سخت کی ہے… Continue 23reading نان فائلرز کو 33ہزار اسلحہ لائسنس جاری کئے جانے کا انکشاف











































