کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ
نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا سے تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل نے بتایاکہ دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے سفر اور سیاحت کے شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ