منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

یہ ہے مکافات عمل، مقبوضہ کشمیر کو کئی ماہ تک بند رکھنے کے بعد اب مودی حکومت پورے بھارت میں کرفیو لگانے پر مجبور ہو گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

یہ ہے مکافات عمل، مقبوضہ کشمیر کو کئی ماہ تک بند رکھنے کے بعد اب مودی حکومت پورے بھارت میں کرفیو لگانے پر مجبور ہو گئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پورے بھارت میں کرفیو لگانے کا فیصلہ، مقبوضہ کشمیر کو کرفیو کے ذریعے بند کرنے والی مودی سرکاری بھارت میں کرفیو لگانے پر مجبور ہو گئی، وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار 22 مارچ کو ملک بھر میں کرفیو لگانے کا اعلان کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق کرفیو اتوار کی صبح… Continue 23reading یہ ہے مکافات عمل، مقبوضہ کشمیر کو کئی ماہ تک بند رکھنے کے بعد اب مودی حکومت پورے بھارت میں کرفیو لگانے پر مجبور ہو گئی

سری نگر جیل میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا شدید خطرہ ، سیاسی قیدیوں کو فوراً رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سری نگر جیل میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا شدید خطرہ ، سیاسی قیدیوں کو فوراً رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کی مختلف جیلوں میں رکھے گئے کشمیری سیاسی قیدیوں کو فی الفور رہا کیا جائے کیونکہ انہیں کورنا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر نے سری نگر سے اپنے… Continue 23reading سری نگر جیل میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کا شدید خطرہ ، سیاسی قیدیوں کو فوراً رہا کیا جائے، مفتی اعظم مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ

کرونا وائرس،جرمنی نے یورپی باشندوں کے لیے دروازے بند کردیے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس،جرمنی نے یورپی باشندوں کے لیے دروازے بند کردیے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بڑا حکم جاری کر دیا

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کی پھیلتی وبا کے پیش نظر یورپی ملکوں کے باشندوں کی عارضی طورپر جرمنی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بتایا کہ کرونا وائرس سے لڑنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد یہ بہت بڑا چیلنج ہے جس… Continue 23reading کرونا وائرس،جرمنی نے یورپی باشندوں کے لیے دروازے بند کردیے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بڑا حکم جاری کر دیا

کرونا وائرس کے باعث اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کے باعث اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وباء سے تقریبا ً اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل نے بتایاکہ دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے سفر اور سیاحت کے شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کی ملازمتیں… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں،اقوام متحدہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایتھنز/لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظرجمعہ سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں جمعہ سے تمام سکول بند کردیے جائیں گے اور یہ بندش نئے نوٹس تک برقرار رہے گی۔ ادھر یونان… Continue 23reading پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

datetime 19  مارچ‬‮  2020

مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

سرینگر (نیوز ڈیسک) سرینگر مقبوضہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سری نگر اور علاقے کے دیگر اضلاع کے متعدد علاقوں میں لوگوں کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔سری نگر کے لال چوک اور شہر کے بیچ علاقوں میں کئی مقامات پر بیریکیڈز اور خاردارتاریںلگادی… Continue 23reading مرغی کا گوشت کھانے سے کرونا وائرس پھیل سکتا ہے، مرغی 20 روپے کلو فروخت ہونے لگی،پولٹری کی صنعت کو بھاری نقصان

اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

تہران (این این آئی) ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت واقع ہو رہی ہے۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاں پور نے بتایا کہ ہے کہ تقریباً ہر ایک گھنٹے میں 50 ایرانی شہری کورونا وائرس میں… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں کرونا وائرس سے ہر 10 منٹ میں ایک شہری کی موت، قیامت برپا، حکومت نے شہریوں سے بڑی اپیل کر دی

سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

datetime 19  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی بلکہ سعودی عوام گھروں میں ظہر کی نماز ادا کرے گی۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں… Continue 23reading سعودی عرب میں کل جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

datetime 19  مارچ‬‮  2020

اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک ہوگئے جوکہ اب تک کسی بھی ملک میں کورونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2978 ہوگئی ہے، اٹلی میں کورونا کے 4207 نئے کیسز ریکارڈ… Continue 23reading اٹلی میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو فوجی ٹرکوں کی مدد سے منتقل کیا جانے لگا

1 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 4,532