کرونا وائرس،جرمنی نے یورپی باشندوں کے لیے دروازے بند کردیے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بڑا حکم جاری کر دیا

19  مارچ‬‮  2020

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی کی حکومت نے کرونا وائرس کی پھیلتی وبا کے پیش نظر یورپی ملکوں کے باشندوں کی عارضی طورپر جرمنی میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بتایا کہ کرونا وائرس سے لڑنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے

بعد یہ بہت بڑا چیلنج ہے جس کا پوری قوم کو سامنا ہے۔ٹی وی چینل پرقوم سے خطاب میںمرکل نے کہا کہ جرمنی کی وحدت اور دوسری عالمی جنگ کے بعد ہمیں ایسا چیلنج پیش نہیں آیا۔ آج ایک بار جرمن قوم کو اپنی صفوں میں یکجہتی کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…