جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پھیلتا ہوا کرونا وائرس ، برطانیہ نے بھی پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

ایتھنز/لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظرجمعہ سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں جمعہ سے تمام سکول بند کردیے جائیں گے اور یہ بندش نئے نوٹس تک برقرار رہے گی۔

ادھر یونان نے پناہ گزینوں کی نقل وحرکت محدود کرنے اور نئے پناہ گزینوں کے ملک میں داخلے کی کوششیں روکنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ یونانی حکومت کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ہمیں پناہ گزینوں کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…