منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

datetime 21  مارچ‬‮  2020

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

میلان(آن لائن) اٹلی میں کورونا وائرس وباء سے ایک دن میں 627 افرادہلاک جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کر گئی ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ ملک بھر میں پہلے ہی… Continue 23reading اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5000 سے تجاوز ، صرف ایک دن میں کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟صورتحال تشویشناک

بزرگ اور بچے کروناکا شکار تو کیا نوجوان افراد اس میں مبتلا نہیں ہوسکتے ؟عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2020

بزرگ اور بچے کروناکا شکار تو کیا نوجوان افراد اس میں مبتلا نہیں ہوسکتے ؟عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ معمر افراد کی طرح نوجوان بھی اس مہلک مرض کرونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ کرونا انفیکشن معمر افراد کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading بزرگ اور بچے کروناکا شکار تو کیا نوجوان افراد اس میں مبتلا نہیں ہوسکتے ؟عالمی ادارہ صحت نے غلط فہمی دور کردی

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں حکام نے کہاہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کی وزارت صحت کے زیر انتظام کمیونٹی پروٹیکشن یونٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کرونا کے باعث فوت ہونے والوں میں 78 سالہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کرونا کے2 مریض چل بسے

سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

ریاض (آن لائن) سعودی عرب میں پولیس نے سوشل میڈیا پرکورونا وائرس سے بچائو کے لیے سینیٹائزر پیتے ہوئے وڈیو وائر ل کرنے والے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق پراسیکیوشن جنرل نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو بنانے والوں کے خلاف فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔پراسیکیوشن… Continue 23reading سینی ٹائزر پینے والے 2 افراد گرفتار،ویڈیو بنا کر لوگوں کو کیا پیغام دے رہے تھے؟جان کر آپ بھی ہاتھ ملتے رہ جائینگے

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

datetime 21  مارچ‬‮  2020

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں بھی نمازِ پنجگانہ اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ الجزیرہ کے مطابق سعودی حکام نے مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں باجماعت… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی ، بیرونی حصے میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد

کرونا وائرس ، سعودی عرب نے افواہیں پھیلانے والوں کو تنبیہ کر دی، ایسے افراد کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا؟اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، سعودی عرب نے افواہیں پھیلانے والوں کو تنبیہ کر دی، ایسے افراد کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا؟اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے کرونا کی مہلک وباء کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والے سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر الشیخ سعود بن عبداللہ المعجب کی ہدایت پر آن لائن انفارمیشن پر نظررکھنے والے خصوصی یونٹ… Continue 23reading کرونا وائرس ، سعودی عرب نے افواہیں پھیلانے والوں کو تنبیہ کر دی، ایسے افراد کے ساتھ کیا کام کیا جائے گا؟اعلان کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے 3146 مشتبہ کیسز، ریل سروسزبھی معطل کر دی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے 3146 مشتبہ کیسز، ریل سروسزبھی معطل کر دی گئیں

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں نوول کورونا وائرس سے متعلق روزانہ میڈیا بلیٹن کے مطابق 3146 افراد مشتبہ کیسز میں آئے ہیں اور انہیں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ 2337 افراد کو گھروں میں کورنٹائن کے لئے رکھا گیا ہے۔ ہسپتال کے کورنٹائن میں 34 افراد جبکہ گھروں میں 419 افراد کو نگرانی کے لئے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے 3146 مشتبہ کیسز، ریل سروسزبھی معطل کر دی گئیں

بھارت کے مشہور اجتماعی زیادتی اور قتل کیس ’’نربھیا کیس‘‘کے چار مجرموں کو پھانسی، نربھیا کی والدہ نے اس موقع پر کیا کہا؟

datetime 20  مارچ‬‮  2020

بھارت کے مشہور اجتماعی زیادتی اور قتل کیس ’’نربھیا کیس‘‘کے چار مجرموں کو پھانسی، نربھیا کی والدہ نے اس موقع پر کیا کہا؟

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے مشہور نربھیا اجتماعی زیادتی اور قتل کے چار مجرموں مکیش سنگھ، ونے شرما، پون گپتا اور اکشے ٹھاکر کو تہاڑ جیل میں جمعہ کی صبح 5:30 بجے پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے قبل تہاڑ جیل کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔پھانسی کے بعد مقتولہ خاتون نربھیا کے… Continue 23reading بھارت کے مشہور اجتماعی زیادتی اور قتل کیس ’’نربھیا کیس‘‘کے چار مجرموں کو پھانسی، نربھیا کی والدہ نے اس موقع پر کیا کہا؟

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر بھارت میں ضم کرنے کا عمل جاری، 37 بھارتی قوانین کو مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرنے کی منظوری دیدی

datetime 20  مارچ‬‮  2020

مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر بھارت میں ضم کرنے کا عمل جاری، 37 بھارتی قوانین کو مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرنے کی منظوری دیدی

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنمائوں او ر تنظیموں نے جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے غیرقانونی طور پر نظر بند علیل چیئرمین محمدیاسین ملک کی خیریت کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نظر بند رہنما کیساتھ کوئی ناخوشگوار وقعہ پیش آیا تو اسکا ذمہ دار بھارت ہو گا۔… Continue 23reading مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر کو مکمل طور پر بھارت میں ضم کرنے کا عمل جاری، 37 بھارتی قوانین کو مقبوضہ کشمیر میں نافذ کرنے کی منظوری دیدی

1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 4,532