منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2020

مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ الحرمین اشریفین کے سوا ملک کی دیگر تمام مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی پرپابندی کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ کے نقطہ نظر سے واجب ہے۔ اس پر فوری طورپر عمل درآمد کیا جائے… Continue 23reading مساجد میں با جماعت نماز روکنے کے فیصلے پر سختی سے عمل کرائیں گے، سعودی عرب کا اعلان

کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2020

کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے کہا ہے کہ کرونا کی ویکسین کی تیاری میں ایک سال سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔کچھ نجی کمپنیاں جلد ایک ویکسین تیار کرنے کی توقع کرتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسپر نے وزارت دفاع (پینٹاگان) کے دیگر ملازمین اور اپنے نائب سمیت… Continue 23reading کرونا کی ویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ لگ سکتا ہے؟ پینٹا گون نے متاثرین کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

نیویارک (این این آئی )بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ اور معاشی اثرات سے نبرد آزما ممالک کی مدد کے لیے 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کے لیے تیار ہے۔علاوہ ازیں امریکانے بھی معیشت کو کورونا وائرس کے اثرات سے بچانے کے لیے 700 ارب… Continue 23reading کورونا وائرس، آئی ایم ایف متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر دینے کیلئے تیار

چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کرونا وائرس کے بارے میں عجیب اور گمراہ کن معلومات پھیلانے کے خلاف چین کو انتباہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ایک چینی عہدیدار کے اس بیان پر اپنا ردعمل دیا جس میں چینی عہدیدار نے الرام عاید کیا تھا کہ کرونا وائرس ایک… Continue 23reading چین کرونا وائرس سے متعلق گمراہ کن افواہیں نہ پھیلائے،امریکہ نے انتباہ کردیا

اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج ویڈیو ،وائرل ہو گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020

اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج ویڈیو ،وائرل ہو گئی

بیجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس سے اب سب سے زیادہ متاثر ہونے والا خطہ یورپ ہے جہاں اٹلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 300 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسی ضمن میں سوشل پر امریکی کامیڈین جیرمی میک لیلان کی جانب سے ایک… Continue 23reading اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی قومی ترانے کی گونج ویڈیو ،وائرل ہو گئی

کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

datetime 17  مارچ‬‮  2020

کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

یجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے کورونا وبا کے پھیلاوکے پیش نظر برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کی ریاست ہرٹفورڈشائرمیں ایک چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک نسل پرست نوجوان نے والد کے منہ پرتھوک… Continue 23reading کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

ہم حالت جنگ میں ہیں۔۔۔!!!وہ ملک جس نے کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 17  مارچ‬‮  2020

ہم حالت جنگ میں ہیں۔۔۔!!!وہ ملک جس نے کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

پیرس (این این آئی)فرانس صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کی جائے گی۔ ملک میں کرونا کی روک تھام کے لیے حکومت سخت فیصلے کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قوم سے خطاب میں صدر عمانویل میکروں نے کہا کہ فرانس میں کرونا سے… Continue 23reading ہم حالت جنگ میں ہیں۔۔۔!!!وہ ملک جس نے کرونا سے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

سعودی عرب میں کرونا کے 15 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد133ہوگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا کے 15 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد133ہوگئی

ریا ض(این این آئی)سعودی عرب میں کرونا کے مزید 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسپین سے آنے والی ایک خاتون کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہے۔اسے الظہران میں ایک طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل القطیف میں ایک خاتون سعودی شہری کرونا کا شکار ہوئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراکش سے واپس… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا کے 15 نئے کیسز سامنے آ گئے،تعداد133ہوگئی

امریکی وزیر دفاع اور ان کے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

datetime 17  مارچ‬‮  2020

امریکی وزیر دفاع اور ان کے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے تصدیق کی ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر اور ان کے نائب کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا تھا کہ وہ خوراک اور دیگر سامان ذخیرہ کرنا بند کریں۔ پریس کانفرنس… Continue 23reading امریکی وزیر دفاع اور ان کے نائب کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

1 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 4,532