امریکا میں کورونا نےدوسرے دن بھی تباہی مچا دی ، برطانیہ میں بھی صورتحال تشویشناک ہو گئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے تقریبا 4 ہزار اموات ہوئیں جبکہ پونے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا آنے والے مسافروں کو… Continue 23reading امریکا میں کورونا نےدوسرے دن بھی تباہی مچا دی ، برطانیہ میں بھی صورتحال تشویشناک ہو گئی

































