اونیجا محبوب کی تلاش میں واپس پاکستان آنے والی ہے؟ نئی ویڈیو وائرل
نیویارک(این این آئی)پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی نیو یارک کی سڑکوں پر موچ مستی کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کی نیو یارک کی سڑکوں پر گھومنے اور موج مستی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی… Continue 23reading اونیجا محبوب کی تلاش میں واپس پاکستان آنے والی ہے؟ نئی ویڈیو وائرل