بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

متنازع ٹویٹ کیوں کیا ، امریکا میں چینی سفارتخانے کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

متنازع ٹویٹ کیوں کیا ، امریکا میں چینی سفارتخانے کو بڑا دھچکا لگ گیا

واشنگٹن(این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹرنے ایک متنازع ٹویٹ کی وجہ سے امریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹیوٹر اکائونٹ بلاک کردیا۔ اس ٹویٹ میں چینی سفارت خانے کی طرف سے چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں بیجنگ کی پالیسیوں کا دفاع کیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی سفارتخانے کے… Continue 23reading متنازع ٹویٹ کیوں کیا ، امریکا میں چینی سفارتخانے کو بڑا دھچکا لگ گیا

امریکا میں کورونا نےدوسرے دن بھی تباہی مچا دی ، برطانیہ میں بھی صورتحال تشویشناک ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

امریکا میں کورونا نےدوسرے دن بھی تباہی مچا دی ، برطانیہ میں بھی صورتحال تشویشناک ہو گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے تقریبا 4 ہزار اموات ہوئیں جبکہ پونے دو لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی۔امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا آنے والے مسافروں کو… Continue 23reading امریکا میں کورونا نےدوسرے دن بھی تباہی مچا دی ، برطانیہ میں بھی صورتحال تشویشناک ہو گئی

ایک ہی پیغام 154بار موصول ہونے پر دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے مداح کی بڑی خواہش پوری کر دی 100ملین ڈالر انعامی رقم کسے دینے کااعلان بھی کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ایک ہی پیغام 154بار موصول ہونے پر دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے مداح کی بڑی خواہش پوری کر دی 100ملین ڈالر انعامی رقم کسے دینے کااعلان بھی کر دیا

نیویارک(این این آئی )ٹیسلا کمپنی کے مالک اور دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے ایک ہی پیغام 154بار بھیجنے والے مداح کی خواہش پوری کرتے ہوئے کمپنی کا نام اور لوگو چرانے کی اجازت دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر فعال ایلون مسک کو ایک گیم ڈویلپر لیوبومیر ولادیمیروف کی جانب… Continue 23reading ایک ہی پیغام 154بار موصول ہونے پر دنیا کے امیر ترین آدمی ایلون مسک نے مداح کی بڑی خواہش پوری کر دی 100ملین ڈالر انعامی رقم کسے دینے کااعلان بھی کر دیا

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی

نئی دہلی (آن لائن)ویکسین بنانے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ بھارت کے سیرم انسٹی ٹیوٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جبکہ کورونا کے انسداد کے لیے بننے والی ادویات کی پیدوار پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ میں ایسٹرازینیک اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کووی شیلڈ کورونا وائرس ویکیسن… Continue 23reading بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی

صدر بائیڈن کو جوہری فٹ بال اور بسکٹ پیش کردیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

صدر بائیڈن کو جوہری فٹ بال اور بسکٹ پیش کردیا گیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے 46ویں صدر جو بائیڈن نہ صرف دنیا کے سب سے طاقتور شخص بن گئے ہیں انہیں دنیا کی واحد سپر پاور کے صدر کے اختیارات کے ساتھ 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی پیش کردیا گیا ہے جس میں امریکہ کے ایٹمی ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے والے خفیہ کوڈ موجود ہیں.یہ… Continue 23reading صدر بائیڈن کو جوہری فٹ بال اور بسکٹ پیش کردیا گیا

مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز،عجوہ کے درخت کتنے ہیں؟تفصیلات آگئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2021

مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز،عجوہ کے درخت کتنے ہیں؟تفصیلات آگئیں

مدینہ منورہ (این این آئی )مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان میں عجوہ کھجور کے درختوں کی تعداد تقریبا 9 لاکھ ہے۔ یہ تناسب مدینہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد کا 19 فی صد کے قریب ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ… Continue 23reading مدینہ منورہ میں کھجور کے درختوں کی مجموعی تعداد 47 لاکھ سے تجاوز،عجوہ کے درخت کتنے ہیں؟تفصیلات آگئیں

سعودی وزارت انصاف نے لیبر کیسز کے نئے طریقے متعارف کرادئیے

datetime 21  جنوری‬‮  2021

سعودی وزارت انصاف نے لیبر کیسز کے نئے طریقے متعارف کرادئیے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت انصاف نے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نئی سروس کا اجرا کیا ہے۔ اس نئی سروس سے صارف عدالتوں سے متعلق تمام کیسز سے صارفین کو ناجزپورٹل کے ذریعے براہ راست استفادہ کرنے کی سہولت دی جائے گی تاہم اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ… Continue 23reading سعودی وزارت انصاف نے لیبر کیسز کے نئے طریقے متعارف کرادئیے

دنیا بھر کے لوگوں پر پابندیاں لگانے والے ٹرمپ خود ہی چین کے عتاب کا شکار ، بڑا جھٹکا لگ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

دنیا بھر کے لوگوں پر پابندیاں لگانے والے ٹرمپ خود ہی چین کے عتاب کا شکار ، بڑا جھٹکا لگ گیا

بیجنگ،سٹاک ہوم(این این آئی)چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز رہنے والے 28 افراد پر پابندیاں اس… Continue 23reading دنیا بھر کے لوگوں پر پابندیاں لگانے والے ٹرمپ خود ہی چین کے عتاب کا شکار ، بڑا جھٹکا لگ گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی )نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ جوبائیڈن مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کے نامزد وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا کون سا فیصلہ برقرار رکھا جائیگا؟ جوبائیڈن کے نامزد وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

1 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 4,524