منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

روس نے یورپی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

روس نے یورپی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

ماسکو (این این آئی)روس نے اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی حمایت اور شرکت کرنے پریورپی ممالک کے تین سفارتکاروں کو ملک بد ر کردیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق غیرقانونی مظاہروں میں شرکت پر یورپی ممالک جرمنی، سوئیڈن اور پولینڈ کے سفارتکاوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا گیا۔گزشتہ… Continue 23reading روس نے یورپی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا

’’سعودی عرب میں مساجد میں تمام دعوتی تقاریب معطل ‘‘جمعہ کا خطبہ اور مساجد بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری

datetime 5  فروری‬‮  2021

’’سعودی عرب میں مساجد میں تمام دعوتی تقاریب معطل ‘‘جمعہ کا خطبہ اور مساجد بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری

ریاض( آن لائن )سعودی عرب میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ایک فیصلے کے تحت مساجد کے اوقات پر بھی اہم پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔  سعودیہ کے وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کرونا وبا سے نمٹنے کے سرکاری مشن میں تعاون کرتے… Continue 23reading ’’سعودی عرب میں مساجد میں تمام دعوتی تقاریب معطل ‘‘جمعہ کا خطبہ اور مساجد بند کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری

بہت ہو گیا اب یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیں گے،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کر دیے

datetime 5  فروری‬‮  2021

بہت ہو گیا اب یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیں گے،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کر دیے

واشنگٹن(آن لائن) میں ایک بڑا اتحاد تھا جس میں حوثی باغیوں کے خلاف دنیا کے تین بڑے ملک مدد کر رہے تھے مگر اب امریکہ نے ان کی مدد کرنے سے ہاتھ پیچھے کھینچ لیا ہے۔ امریکا نے یمن جنگ میں سعودی عرب سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے… Continue 23reading بہت ہو گیا اب یمن جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیں گے،امریکہ نے ہاتھ کھڑے کر دیے

2 سپر پاورز کے درمیان اب تک کشیدگی کم نہ ہونے کے برابر،چین کو روکنا مشن امپاسبل ہے‘ بیجنگ کا امریکہ کو انتباہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

2 سپر پاورز کے درمیان اب تک کشیدگی کم نہ ہونے کے برابر،چین کو روکنا مشن امپاسبل ہے‘ بیجنگ کا امریکہ کو انتباہ

بیجنگ /واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی اپنے ایشیائی اتحادیوں کو چین کے خلاف کھڑا کرنے کی کوششوں کے پیش نظر بیجنگ نے امریکہ کو تنبیہہ کی ہے کہ ’چین کو روکنے کی کوئی بھی کوشش مشن امپاسبل ہے۔دونوں ممالک کے درمیان فوجی کشیدگی امریکہ کے سابق صدر دونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading 2 سپر پاورز کے درمیان اب تک کشیدگی کم نہ ہونے کے برابر،چین کو روکنا مشن امپاسبل ہے‘ بیجنگ کا امریکہ کو انتباہ

چین میں ایغور افراد کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپوں میں مسلم خواتین کی آبرو ریزی کا انکشاف،برطانوی نشریاتی ادارے نےبڑا دعویٰ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

چین میں ایغور افراد کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپوں میں مسلم خواتین کی آبرو ریزی کا انکشاف،برطانوی نشریاتی ادارے نےبڑا دعویٰ کر دیا

واشنگٹن /بیجنگ (این این آئی)امریکا نے چین میں ’تربیتی کیمپوں‘ میں ایغور اور دیگر مسلم عورتوں کے ساتھ منظم طریقے سے آبرو ریزی اوراستحصال کی خبروں پر ’انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ صوبے میں تربیتی کیمپوںمیں نسلی ایغور اور دیگر مسلم اقلیتو ں کے خلاف… Continue 23reading چین میں ایغور افراد کے لیے بنائے گئے تربیتی کیمپوں میں مسلم خواتین کی آبرو ریزی کا انکشاف،برطانوی نشریاتی ادارے نےبڑا دعویٰ کر دیا

دبئی میں افسوسناک حادثہ پیش آ گیا، متعدد افراد شدید زخمی ،زخمیوںمیں 12پاکستانی بھی شامل

datetime 5  فروری‬‮  2021

دبئی میں افسوسناک حادثہ پیش آ گیا، متعدد افراد شدید زخمی ،زخمیوںمیں 12پاکستانی بھی شامل

دبئی( آن لائن )دبئی میں صبح سویرے ایک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 12 پاکستانیوں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ ایک منی وین کو پیش آیا ہے جس میں پاکستانی اور بنگلہ دیشی کارکنان سوار تھے۔ پولیس کے مطابق دبئی کی حسا روڈ پر صحیح شعیب کے علاقے… Continue 23reading دبئی میں افسوسناک حادثہ پیش آ گیا، متعدد افراد شدید زخمی ،زخمیوںمیں 12پاکستانی بھی شامل

بھارتی پارلیمنٹ میں پاکستان کے انقلابی شاعر حبیب جالب کے الفاظ گونج اٹھے

datetime 5  فروری‬‮  2021

بھارتی پارلیمنٹ میں پاکستان کے انقلابی شاعر حبیب جالب کے الفاظ گونج اٹھے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی پارلیمنٹ میں پاکستان کے انقلابی شاعر حبیب جالب کے الفاظ گونج اُٹھے۔بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) میں بھارتی سیاسی جماعت راشٹریہ جنتا دل کے ممبر ڈاکٹر منوج جھا نے کئی دنوں سے مظاہرے کرنے والے کسانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں آواز اُٹھائی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading بھارتی پارلیمنٹ میں پاکستان کے انقلابی شاعر حبیب جالب کے الفاظ گونج اٹھے

اسلامی ملک میں کرونانے تباہی مچا دی ، لوگوں میں خوف و ہراس روزانہ اتنی اموات ہونے لگی کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2021

اسلامی ملک میں کرونانے تباہی مچا دی ، لوگوں میں خوف و ہراس روزانہ اتنی اموات ہونے لگی کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا سے ہونے والی اموات بڑھنے پر قبرستانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔انڈونیشیا میں اب تک کورونا سے 80 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جکارتہ میں نئی قبروں کیلئے جگہ بنائی جارہی ہے۔ادھر امریکا میں نئیکورونا کیسزاوراسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد کم ہونے لگی لیکن ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلامی ملک میں کرونانے تباہی مچا دی ، لوگوں میں خوف و ہراس روزانہ اتنی اموات ہونے لگی کہ قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی

امریکی صدر کاسعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

امریکی صدر کاسعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے امریکی صدر جوزف بائیڈن کے گذشتہ روز جاری ہونیوالے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سعودی عرب کو ایرانی حمایت یافتہ عناصر کی طرف سے خطرات لاحق ہیں۔ امریکا سعودی عرب کی خود مختاری اور اپنے وطن کے دفاع کے لیے کوششوں… Continue 23reading امریکی صدر کاسعودی عرب کی حمایت ختم کرنےکے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کر دیا

1 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 4,523