برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
لندن(این این آئی)برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ گزینوں کے بعد ویزے کی مقررہ مدت سے زائد قیام کرنے والے طلبہ کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت نے غیر ملکی طلبہ کو خبردار کیا ہیکہ ویزہ کی مدت ختم ہونیکے بعد قیام کی صورت میں انہیں ملک سے نکال دیا جائیگا۔رپورٹ میں… Continue 23reading برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ











































