سعودی عرب، ریاض کے جنوب میں مٹی کا اڑھائی سو سال پرانا محل توجہ کا مرکز بن گیا
ریاض(این این آئی)تاریخی مقامات سے بھرپور مملکت سعودی عرب کے شہر ریاض میں ایک ایسا محلہ بھی سیاحوں کو دعوت نظارہ دیتا ہے جس میں صدیوں پرانے مٹی سے بنائے مکانات اور محلات آج بھی اپنی پوری شان وشوکت کیساتھ موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے کی السلیل گورنری کے… Continue 23reading سعودی عرب، ریاض کے جنوب میں مٹی کا اڑھائی سو سال پرانا محل توجہ کا مرکز بن گیا