منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

روسی تیل کی پاکستان آمد ،روس کی جانب سے بڑا پیغام آ گیا

datetime 12  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاک روس سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے روسی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ روسی وزیر خارجہ سے اس سال دو ملاقاتیں ہوئیں، پہلی دورہ ماسکو اور دوسری گووا میں ایس سی او سائیڈ لائن پر روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک روس دوستی زندہ باد، دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کے فروغ کے لئے صدر پیوٹن، تمام روسی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

دوسری جانب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے بھی خصوصی بیان میں کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں ہمیشہ دلچسپی رہی ہے

کراچی میں اسٹیل ملز کی تعمیر ہمارے عزم کا اظہار ہے۔سرگئی لاروف نے بابائے قوم محمد علی جناحؒ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد، ایمان اور تنظیم کے قائداعظمؒ کے فرمان مشعل راہ ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…