بھارت، حجاب نہ اتارنے پر کالج طالبات کے کلاس میں بیٹھنے پر پابندی
بنگلورو(این این آئی )بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو کے ایک لاج میں اسکارف یا حجاب لینے والی طالبات کے کلاس میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جب 18سالہ الماس اور ان کی دو سہیلیاں کلاس روم میں داخل ہوئیں تو ان کی ٹیچر نے فورا غصے کا اظہار… Continue 23reading بھارت، حجاب نہ اتارنے پر کالج طالبات کے کلاس میں بیٹھنے پر پابندی