سعودی شہزادہ الولید کاکنگڈم ہولڈنگ کے16.87فی صد حصص کی فروخت کے لیے پبلک انویسٹمنٹ سے معاہدہ طے پاگیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال نے مملکت کے خود مختاردولت فنڈ کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری فرم کنگڈم ہولڈنگ کے 16.87 فی صد فنڈ فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کنگڈم ہولڈنگ نے اسٹاک ایکسچینج میں ایک بیان میں کہا کہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ2.42ڈالرفی حصص پر… Continue 23reading سعودی شہزادہ الولید کاکنگڈم ہولڈنگ کے16.87فی صد حصص کی فروخت کے لیے پبلک انویسٹمنٹ سے معاہدہ طے پاگیا