امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عرب امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔ خلیج ٹائمزفلکیاتی ماہرین کے مطابق چھٹیاں منگل 27 جون سے جمعہ 30 جون تک ہونے کا امکان ہے۔ آگے ویک اینڈ آرہا ہے جس سے دو مزیدچھٹیاں اس وقفے میں شامل ہوجائیں گی جس سے تعطیلات کی… Continue 23reading امارات میں عید الاضحٰی پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟