ہر بچے کی پیدائش پر ماہانہ 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان
سیول (این این آئی)جنوبی کوریا میں حکومت کم ترین شرح پیدائش کے مسئلے کے حل کے لیے کروڑوں ڈالرز خرچ کرنے کے لیے تیار ہے۔کوریا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت خزانہ نے بچوں کی شرح پیدائش میں اضافے کے غرض سے والدین کی حوصلہ افزائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس… Continue 23reading ہر بچے کی پیدائش پر ماہانہ 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان









































