پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی طرح کی پابندی قبول نہیں، امریکا
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان میں انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر کسی بھی طرح کی پابندی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر جزوی یا مکمل حکومتی بندش کی مذمت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی طرح کی پابندی قبول نہیں، امریکا