دبئی،خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری پکڑا گیا
دبئی(این این آئی)دبئی پولیس نے مسجد کے باہر خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری گرفتار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن کی جانب سے یہ کارروائی شہری کی اطلاع پر کی گئی۔ بھیک مانگنے والے عرب شہری نے شناخت ظاہر نہ ہونے کے لیے… Continue 23reading دبئی،خاتون کے بھیس میں بھیک مانگنے والا عرب شہری پکڑا گیا