کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک دی
اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی جانب سے یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کیا گیا ۔ کینیڈیئن پارلیمنٹ میں اس قرارداد کے حق میں 207… Continue 23reading کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روک دی