اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف خوبرو اداکار ہ علیزہ شاہ کا سحری میں ڈھول بجانے والے سے شکوہ کر دیا ۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’جاگنا سحری کیلئے ہوتا ہے ، یہ ڈھول والا شادی کے جذبات جگا کر چلا جاتا ہے ‘‘۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں انہوں نے خوبصورت لباس اوڑھ رکھا ہے ۔ صارفین کی جانب سے ان کی پوسٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔