بیجنگ(آن لائن)چین نے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑا قدم اٹھا لیا ،خلامیں اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ سیچوآن صوبے کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ تھری بی کو راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا۔حکام کے مطابق بھیجا گیا سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے، یہ سیٹلائٹ لانگ مارچ راکٹ فیملی کا دوسو آٹھواں مشن ہے، جو براڈ بینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے تجربات کے لیے استعمال میں لایا جائیگا۔
چین نے خلا میں اپنا پہلا کمیونی کیشن سیٹلائٹ بھیج دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































