کولمبیا:(نیوزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارٹام کروز کی نئی آنے والی فلم’’مینا ‘‘کے عملے کو واپس لے جانے والا چھوٹا طیارہ کولمیبا میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں فلم عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ کے نامور اداکار ٹام کروز کی نئی آنے والی فلم ’’مینا‘‘ کی شوٹنگ کے بعد عملے کے ارکان چھوٹے طیارے کے ذریعے واپس جارہے تھے کہ طیارہ کولمبیا میں حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔دوسری جانب پروڈکشن کمپنی اور کولمبیا سول ایوسی ایشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ جہاز گرنے کا واقعہ جمعہ کو پیش آیا جس میں پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے تاہم حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ٹام کروز کے عملے کو لے جانے والا طیارہ حادثے کا شکار، 2 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































