واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی سفیر رچر ڈ اولسن نے کہا ہے کہ حرم شریف میں کرین حادثے پر بہت افسوس ہوا ہے اور امریکہ کی ہمدردیاں اور دعائیں زخمیوں اور شہیدوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔ایک بیان میں امریکی سفیر نے کہا کہ حرم شریف کرین حادثے میں زخمی پاکستانیوں کے لیے پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں ۔امریکہ کی خواہش ہے کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہو کر جلدی سے گھروں میں واپس آجائیں ۔زخمی افرادکو پاکستان واپس لانے کے لیے انتظامات میں بھی مدد کے لیے تیار ہیں تا کہ زخمی افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں سے مل سکیں
حرم شریف کرین حادثہ افسوسناک ہے ،زخمی پاکستانیوں کی مدد کے لیے تیار ہیں :امریکی سفیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































