اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے ہاں کی توشادی کرلونگی ،ارشی خان

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) پاکستان ٹی 20ٹیم کے کپتان اور شہرہ آفاق آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کے ساتھ مبینہ جنسی تعلقات کا اعتراف کرنے والی بھارتی اداکارہ ارشی خان نے کہا ہے کہ اگر آفریدی نے کہاتو پھر وہ ان سے شادی کرلیں گی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ آفریدی کے ساتھ شادی سے متعلق سوال کرنے والوں کو کہنا چاہوں گی کہ اگر نامور آل راﺅنڈر نے ہاں کی تو میں شادی کیلئے تیار ہوں انہوں نے مزید کہاکہمیں اب یہ سوال دوبارہ سننا نہیں چاہوں گی



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…