پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی اقدامات پر پی ٹی آئی کا وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاج

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومتی اقدامات پر پی ٹی آئی کا وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاج

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکڑوں کارکنان شدید سردی اور تیز ہوائوں کو نظر انداز کرتے ہوئے

وائٹ ہائوس کے باہر جمع ہوئے اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف حکومتِ پاکستان کے اقدامات کی مذمت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورجینیا میں پی ٹی آئی کے ایک سینیئر رہنما جنید بشیر نے کہا کہ ہم یہاں پاکستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور جمہوریت کو لاحق خطرات کی جانب توجہ مبذول کروانے کے لیے آئے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ حکومت پاکستان فوری طور پر عمران خان کو دھمکانا بند کرے۔مظاہرین کی جانب سے عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے ہاتھوں دوران حراست تشدد کی مذمت کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…