ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن الزامات، مصری وزیراعظم کابینہ سمیت اپنے عہدے سے مستعفیٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصری وزیراعظم نے کرپشن کے الزامات اور زراعت کے وزیر پر کرپشن کے الزام ثابت ہونے پر استعفی دیا ہے۔ مصری صدر نے ساتھ ہی وزیراعظم کو اگلی حکومت بننے تک بطور قائم مقام کام جاری رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے ۔ وزیراعظم کے مستعفیٰ ہونے کے بعد مصر میں عام انتخابات اکتوبر اور نومبر میں ہوں گے جبکہ حتمی نتائج کا اعلان دسمبر میں کیا جائے گا



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…