ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، پولیس کا دعویٰ

datetime 20  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھکر(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ آرائی کی،

انہیں چیکنگ کیلئے روکا گیا تو انہوں نے چیک پوسٹ پر ہنگامہ کردیا۔پولیس کے مطابق کے پی کے اورپنجاب سرحد پرچیک پوسٹ پر تمام گاڑیوں کی انٹری کی جاتی ہے، چیک پوسٹ پر ہنگامہ آرائی کے بعد علی امین گنڈاپور فرار ہوگئے۔پولیس ترجمان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور شراب کے نشے میں تھے، ان کی گاڑی کو تیز رفتاری پر روکا گیا تو ان کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی بھی ہوئی، اس دوران علی امین اور ان کے ساتھیوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔دوسری جانب ڈی پی او محمد نوید نے کہاکہ واقعہ کے بعد علی امین گنڈا پورکے 4 گارڈ اورگاڑی کو حراست میں لے لیا ہے جن میں آفتاب، شکیل، الطاف اور نیک محمد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…