جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

مسجد الحرام، معذور افراد کے داخلے کیلئے 8دروازے مختص

datetime 19  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے معذور افراد کے لیے المسجد الحرام میں داخل ہونے کیلئے 8دروازے مختص کر دئیے ۔ اس اقدام کا مقصد معذور افراد کے لیے عبادات ادا کرنے کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ مقصد معذور افراد اور خدا کے قدیم گھر میں جانے والوں کیلئے پائیدار انسانی ترقی حاصل کرنا بھی ہے۔معذور افراد کے لیے مسجد حرام کے جو داخلی دروازے مختص کیے گئے ہیں ان میں بالترتیب باب نمبر 68، 74، 79، 84، 89، 90، 93 اور 94 داخل ہیں۔ ان دروازوں پر ریمپ اور سلائیڈز چلتی ہیں۔ ان دروازوں سے وہیل چیئر اور دیگر گاڑیوں کے داخل اور خارج ہونے کے بھی انتظامات کیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…